نیویارک…امریکی مہم جو نک ولینڈا دریائے کلوراڈو کے اوپر نصب تنی ہوئی رسی کو بغیر کسی سہارے پار کرنے والا پہلا شخص بن گیا 34 سالہ امریکی مہم جو نے مشرقی اریزونا میں دریائے کلوراڈو کے اوپر 15 سوفٹ بلندی پر نصب تنی ہوئی رسی کو بغیر کسی سہارے کامیابی کے ساتھ چل کر پار کیا۔ انہوں نے 14 سوفٹ کا فاصلہ 23 منٹ میں طے کیا ۔نک ولینڈا کا کہنا تھا کہ رسی پار کرتے وقت ہوا کا دباوں توقع سے زیادہ تھا اور بازوں سخت درد کر رہے تھے ۔نک ولینڈا نے گزشتہ سال دنیا کے خوبصورت آبشار نیاگرافالز کے اوپر نصب رسی کو عبور کر کے سب کو حیران کیا تھا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment