twitterfacebookgoogle pluslinkedinrss feedemail

Sunday, 23 June 2013

کنگ خان کے آئٹم سانگ ون ٹو تھری نے دھوم مچا دی

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم کا دھواں دھار آئٹم سانگ "ون ٹو تھری " شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔


ممبئی: (دنیا نیوز) گانے میں بالی وڈ کنگ اپنے مخصوص انداز میں رقص کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ شاہ رخ خان کے ٹھمکوں سے کہیں سے بھی نہیں لگتا کہ وہ 47 سالہ" نوجوان "ہیں۔ شائقین نے کنگ خان کے شوخ انداز کو بےحد پسند کیا ہے۔ ایک ہفتہ پہلے چنائی ایکسپریس کا پہلا ٹریلر جاری ہوا تھا جسے اب تک بیس لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

No comments:

Post a Comment

 

Total Pageviews